ETV Bharat / international

تائیوان میں آتشزدگی میں 46 افراد ہلاک، 51 زخمی - fire engulfed a 13-storey building overnight

سرکاری بیان کے مطابق عمارت تقریباً چالیس سال پرانی ہے۔ جس میں نچلی سطح پر دکانیں اور بالائی منزل پر اپارٹمنٹس ہیں۔

Fire kills 14 people, injures 51 in southern Taiwan
تائیوان میں آتشزدگی میں 13 افراد ہلاک
author img

By

Published : Oct 14, 2021, 1:16 PM IST

Updated : Oct 14, 2021, 4:57 PM IST

جنوبی تائیوان کے شہر کاؤ سونگ میں گزشتہ رات ایک 13 منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی جس سے 46 افراد ہلاک اور 51 زخمی ہو گئے ہیں۔

تائیوان میں آتشزدگی میں 13 افراد ہلاک، 51 زخمی

فائر فائٹرز جمعرات کی صبح تلاش اور بچاؤ کی کوششیں کررہے تھے، تاکہ بچے ہوئے لوگوں کو محفوظ نکالا جا سکے۔

فائر ڈیپارٹمنٹ کے ایک بیان کے مطابق آتشزدگی کافی خوفناک تھی اور اس نے عمارت کی کئی منزلیں تباہ کردی۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ اور تائیوان کے درمیان معاشی تعلقات کے لئے بلیو پرنٹ پر دستخط

فائر فائٹرز نے آگ لگنے کی وجوہات کا ذکر نہیں کیا ہے۔ آگ کے شعلے ان جگہوں سے زیادہ اٹھ رہے تھے، جہاں بہت زیادہ گندگی کا ڈھیر لگا ہوا تھا۔

ایک سرکاری بیان کے مطابق عمارت تقریباً چالیس سال پرانی ہے۔ عمارت میں نچلی سطح پر دکانیں اور بالائی منزل پر اپارٹمنٹس ہیں۔

Last Updated : Oct 14, 2021, 4:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.