ETV Bharat / international

اسرائیل: ماں کی نومولود بچے سے انوکھا پیار - اسرائیل میں کورونا

دنیا بھر میں کورونا کا قہر جاری ہے۔ اسرائیل میں بھی اس کا اثر ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہاں لاک ڈاون اور دیگر احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ضروی قرار دیا گیا ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Apr 23, 2020, 7:14 PM IST

دنیا بھر میں کورونا کا قہر جاری ہے۔ اسرائیل میں بھی اس کا خاصا اثر دیکھا جا رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہاں لاک ڈاون اور دیگر احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ضروی قرار دیا گیا ہے۔

ویڈیو

کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ایک صحتمند اسرائیلی خاتون کے احتیاط کا بہترین نظارہ سامنے آیا ہے۔ خاتون نے اپنی نوزائیدہ بچی پر پلاسٹک کو حائل کرنے کے ساتھ ماسک پہن کر پہلی نظر ڈالی۔

خواتین ایک ڈاکٹر نے بتایا کہ یہ مکمل طور پر صحتمند مریض ہے جو سیزرین سیکشن سے گزر رہی ہے۔ وہ کورونا سے قدرے خوفزدہ تھی ، لہذا اس نے ماسک پہن لیا تھا۔

اسرائیل میں کورونا کے 14 ہزار سے زائد مریض ہیں۔ ان میں سے 180 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

متاثرین میں زیادہ تر کو معمولی علامات مثلا بخار اور کھانسی ہوتی ہیں ان میں سے زیادہ تر دو تین ہفتوں کے بعد بغیر کسی خاص دوا کے صحتیاب ہو جاتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.