ETV Bharat / international

ایس جے شنكر کی علاقائی اور عالمی امور پر پومپيو سے گفت و شنید - عالمی خبریں

بھارتی وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جےشنكر نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپيو سے ملاقات کرکے مختلف علاقائی اور عالمی ایشوز پر اہم تبادلہ خیال کیا۔

وزیر خارجہ ایس جےشنكر کی مائیک پومپيو سے ملاقات
author img

By

Published : Oct 1, 2019, 10:42 AM IST

Updated : Oct 2, 2019, 5:29 PM IST

ڈاکٹر جے شنكر نے منگل کو ٹوئٹ کیا ’’دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو اور آگے بڑھانے پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپيو کے ساتھ بامعنی بات چیت ہوئی‘‘۔

انہوں نے کہا ’’اس دوران علاقائی اور عالمی مسائل پر بھی گفتگو ہوئی۔ ایک اہم پارٹنر شپ کو مسلسل بڑھانے کا خیر مقدم کیا گیا‘‘۔

بھارتی وزیر خارجہ کے اپنے امریکی دورہ کے دوران امریکہ کے وزیر دفاع مارک ایسپر اور نو منتخب امریکی قومی سلامتی کے مشیر رابرٹ او برائن سے بھی ملاقات کرنے کا امکان ہے۔

كارنیگی ایڈاؤمنٹ فار انٹرنیشنل پیس کی جانب سے منعقد ایک پروگرام میں ڈاکٹر جےشنكر نے کہا کہ کاروبار سے متعلق بیشتر تنازعات (امریکہ کے ساتھ) حل کے قابل ہیں۔

Intro:Body:

gdfhjdfaf

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 5:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.