وزارت داخلہ کی ہنگامی کمیٹی کے مطابق دھماکے میں کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
اطلاعات کے مطابق فوج کے 52 جوانوں اور فائیربیگیڈ کی 12 گاڑیوں کی مدد سے دھماکے سے لگی آگ پر قابو پایا گیا۔
وزیر دفاع این ییرمیک باییو نے جائے وقوع کا دورہ کیا ہے ۔ڈپو کے اطراف میں رہنے والے لوگوں کو دیگر مقامات پر بھیجا گیا ہے۔
ہنگامی کمیٹی نے کہا کہ لوگوں کو وہاں سے نکالنے کےلئے 56بسوں کو استعمال میں لایا گیا ۔
قزاقستان کے فوجی ڈپو میں دھماکہ
قزاقستان کے جنوبی شہر آیرس میں پیر کو ایک فوجی ڈپو میں دھماکہ ہوا۔
قزاقستان کے فوجی ڈپو میں دھماکہ
وزارت داخلہ کی ہنگامی کمیٹی کے مطابق دھماکے میں کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
اطلاعات کے مطابق فوج کے 52 جوانوں اور فائیربیگیڈ کی 12 گاڑیوں کی مدد سے دھماکے سے لگی آگ پر قابو پایا گیا۔
وزیر دفاع این ییرمیک باییو نے جائے وقوع کا دورہ کیا ہے ۔ڈپو کے اطراف میں رہنے والے لوگوں کو دیگر مقامات پر بھیجا گیا ہے۔
ہنگامی کمیٹی نے کہا کہ لوگوں کو وہاں سے نکالنے کےلئے 56بسوں کو استعمال میں لایا گیا ۔
Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jun 24, 2019, 8:43 PM IST