اطلاع کے مطابق اس دھماکے میں کسی بھی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے اور نہ ہی عراقی اتھارٹی نے اس معاملے میں کسی قسم کا بیان دیا ہے۔
حالاںکہ مقامی میڈیا کے مطابق امریکی سفارت خانے کے اطراف میں دھماکے کی آواز سنائی دی تھی۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔