ETV Bharat / international

'ترکی عوام فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں'

ترکی صدر اردگان نے ہفتے کے روز کہا تھا کہ ایمانوئل میکرون کو اپنے سر کی جانچ پڑتال کی ضرورت ہے۔ ایک غیر معمولی اقدام میں فرانس نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ وہ اپنے سفیر کو مشاورت کے لئے واپس بلا رہا ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Oct 26, 2020, 9:07 PM IST

Updated : Oct 26, 2020, 9:28 PM IST

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے ترک شہریوں سے پہلی بار فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا۔

اردگان نے کہا کہ 'میں یہاں سے اپنے لوگوں سے اپیل کرتا ہوں کہ فرانسیسی سامانوں کی تعریف نہ کریں اور اس کے سامان نہ خریدیں۔

ویڈیو

انہوں نے مزید کہا کہ بدقسمتی سے یہ حملے اکساوے کے طور پر فرانس کے رہنما (میکرون) کے ذریعہ شروع کیے گئے ہیں، جنہیں ذہنی علاج کی ضرورت ہے۔

اردگان کے اپنے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئل میکرون کی ذہنی حالت پر سوال اٹھانے کے بعد یورپی یونین اور ترکی کے مابین کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔

اردگان نے عید میلاد النبیؐ کے باسعادت موقع پر منعقدہ ایک تقریب میں باضابطہ عوامی سطح پر لوگوں سے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کی۔

اردگان نے دیگر یورپی رہنماؤں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ حقیقی معنوں میں فاشسٹ ہیں اور وہ لوگ واضح طور پر نازی زنجیر میں جکڑے ہوئے ہیں۔

Last Updated : Oct 26, 2020, 9:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.