پاکستان مقبوضہ کشمیر میں سنیچر کو ایک بس کے گہری کھائی میں گرجانے سے 11 لوگوں کی موت اور 16 دیگر زخمی ہوگئے۔
ایکسپریس ٹریبون کے مطابق یہ بس حادثہ مظفر آباد شہر میں پیش آیا۔ بس میں بیٹھے مسافر راولپنڈی سے چاکوٹھی گاؤں جارہے تھے۔
بس حادثے کی اطلاع ملنے کے فوراً بعد بچاؤ ٹیم موقع پر پہنچی اور زخمیوں کو قریب کے اسپتال پہنچایا گیا۔ زخمیوں میں سے پانچ کی حالت سنگین ہے۔ مہلوکین میں تین بچے بھی شامل ہیں۔
(یو این آئی)
پاکستان: سڑک حادثے میں گیارہ افراد ہلاک - news of Pakistan
حادثہ مظفر آباد شہر میں پیش آیا۔ بس میں بیٹھے مسافر راولپنڈی سے چاکوٹھی گاؤں جارہے تھے۔
![پاکستان: سڑک حادثے میں گیارہ افراد ہلاک road accident](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-11945644-303-11945644-1622294084044.jpg?imwidth=3840)
road accident
پاکستان مقبوضہ کشمیر میں سنیچر کو ایک بس کے گہری کھائی میں گرجانے سے 11 لوگوں کی موت اور 16 دیگر زخمی ہوگئے۔
ایکسپریس ٹریبون کے مطابق یہ بس حادثہ مظفر آباد شہر میں پیش آیا۔ بس میں بیٹھے مسافر راولپنڈی سے چاکوٹھی گاؤں جارہے تھے۔
بس حادثے کی اطلاع ملنے کے فوراً بعد بچاؤ ٹیم موقع پر پہنچی اور زخمیوں کو قریب کے اسپتال پہنچایا گیا۔ زخمیوں میں سے پانچ کی حالت سنگین ہے۔ مہلوکین میں تین بچے بھی شامل ہیں۔
(یو این آئی)
Last Updated : May 29, 2021, 6:58 PM IST