ETV Bharat / international

پاکستان: نماز جنازہ کے دوران فائرنگ میں آٹھ افراد ہلاک - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

خیبرپختونخوا کے ضلع لوور دیر میں نماز جنازہ کے دوران گولی باری ہوئی، جس کے نتیجے میں آٹھ لوگوں کی موت ہوگئی، متعدد لوگ زخمی ہوئے۔

پاکستان:نماز جنازہ کے دوران گولی باری میں آٹھ افراد ہلاک

author img

By

Published : Sep 17, 2021, 12:10 PM IST

پاکستان کی صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لوور دیر میں نماز جنازہ کے دوران فائرنگ میں آٹھ افراد کی موت ہو گئی جبکہ 15 دیگر زخمی ہو گئے۔

دنیا نیوز نے جمعرات کی دیر رات اپنی رپورٹ میں بتایا کہ لوگوں کے دو گروہ کے درمیان زمین کے تنازعہ کی بابت نماز جنازہ کے دوران گولی باری ہوئی۔ گولی باری میں آٹھ افراد ہلاک ہوئے جبکہ دیگر 15 زخمی ہو گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اپنے ملک کو کسی دوسرے کی جنگ لڑنے میں تباہ نہیں کرسکتے: عمران خان

زخمیوں کو قریب کے اسپتال میں داخل کروایا گیا جن میں 10 کی حالت نازک ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.