امریکی جیولوجیکل سینٹر کے مطابق ریکٹرا سکیل پر زلزلہ کی شدت 5.8 تھی اور اس کا مرکز 51.176 ڈگری شمالی طول البلد اور 179.8093 ڈگری مغربی عرض البلد میں زمین کی سطح سے 29.47 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔
مرکز نے بتایا کہ زلزلہ سے فی الحال جان و مال یا دیگر کسی طرح کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے اور نہ ہی سونامی کی کوئی وارننگ جاری کی گئی ہے۔
اس ہفتے دنیا بھر میں متعدد جگہوں پر زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، آج جاپان کے یمادہ میں بھی زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیے
ایران میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 54 ہوگئی
’امریکا نے طالبان کے آگے گھٹنے ٹیک دیے’
محی الدین یسٰین نے ملیشیا کے وزیر اعظم کے عہدہ کا حلف لیا
اس زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4 اعشاریہ 8 درج کی گئی ہے، وہیں فیلیپین میں بھی آج زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔
اس زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 اعشاریہ 3 درج کی گئی ہے۔ حالانکہ زلزلے کی وجہ سے ابھی تک کسی بھی جانی و مالی نقصان کی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔