ETV Bharat / international

فلپائن میں زلزلے کے جھٹکے - earthquake tremors in philippines

امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ بین الاقوامی وقت کے مطابق دو بجکر 25 منٹ پر آئے زلزلے کی شدت ریختر پیمانے پر 5.3 درج کی گئی۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Sep 24, 2020, 5:17 PM IST

فلپائن میں جمعرات کو زلزلے کے درمیانی شدت کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ بین الاقوامی وقت کے مطابق دو بجکر 25 منٹ پر آئے زلزلے کی شدت ریختر پیمانے پر 5.3 درج کی گئی۔

زلزلے کا مرکز کارٹیس سے 66 کلومیٹر شمال مشرق میں سطح سے 16.96 کلومیٹر گہرائی میں9.4144 ڈگری شمالی عرض البلد اور 126.779 ڈگری مشرقی طول البلد میں واقع تھا۔

زلزلے سے جان و مال کے نقصان کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.