ETV Bharat / international

چین کے صوبہ ہوبئی میں زلزلہ کے تیز جھٹکے

چین کے صوبہ ہوبئی کے تنگاژان شہر میں اتوار کو زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

author img

By

Published : Jul 12, 2020, 1:32 PM IST

چین کے صوبہ ہوبئی میں زلزلہ کے تیز جھٹکے
چین کے صوبہ ہوبئی میں زلزلہ کے تیز جھٹکے

چین کے زلزلہ نیٹ ورک مرکز (سی ای این سی) کے مطابق چین کے شمالی صوبہ ہوبئی گوئے ضلع کے تنگاژان شہر میں آج مقامی وقت کے مطابق 6:38 بجے زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس گئے۔

سی ای این سی کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 ناپی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: دنیا بھر میں کورونا سے ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد ہلاکتیں

سی ای این سی نے کہاکہ زلزلے کا مرکز 39.78 ڈگری شمالی عرض البلد اور 118.44 ڈگری مغربی طول البلد پر 10 کلو میٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.