ETV Bharat / international

عراق: کورونا کے سبب دوہوک شہر میں سناٹا

کردستانی حکام نے کورونا کے پھیلاو کو روکنے کے لیے کرفیو کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کرفیو کا مطلب یکم اپریل تک اپنے اپنے گھروں میں محصور رہنا ہے۔ عراق میں 266 تصدیق شدہ کیسز میں سے 23 اموات ہو چکی ہیں۔

عراق: کورونا کے سبب دوہوک شہر میں سناٹا
عراق: کورونا کے سبب دوہوک شہر میں سناٹا
author img

By

Published : Mar 24, 2020, 8:33 PM IST

ڈرون فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ عراق کا شمالی کردش علاقہ دوہوک شہر بالکل ویران نظر آ رہا ہے۔ شدید مجبوری کے سبب اکا دکا افراد سڑکوں پر دیکھے جا سکتے ہیں۔

ویڈیو

کردستانی حکام نے کورونا کے پھیلاو کو روکنے کے لیے کرفیو کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کرفیو کا مطلب یکم اپریل تک اپنے اپنے گھروں میں محصور رہنا ہے۔ عراق میں 266 تصدیق شدہ کیسز میں سے 23 اموات ہو چکی ہیں۔

فی الحال کورونا وائرس کے معاملات 3 لاکھ 92 ہزار سے زائد ہو چکے ہیں۔ ان میں سے 17 ہزار سے زائد افراد کی موت ہو چکی ہے۔ متاثرین میں سے 1 لاکھ 3 ہزار سے زائد افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس سے متاثرین کی بڑی تعداد محض ہلکے پھلکے علامات دیکھتی ہے۔ اور ایسے افراد تقریبا دو ہفتوں کے بعد ٹھیک ہو جاتے ہیں۔ یہ وائرس انتہائی متعدی ہے اس کی علامات ظاہر ہونے سے پہلے بھی لوگوں کو متاثر کر سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.