ETV Bharat / international

پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 94ہوئی - پاکستان میں کورونا

پاکستان کے جنوبی صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے 42نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی پیر تک اس وائرس سے متاثرہونے والوں کی تعداد 94ہوگئی۔

پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 94ہوئی

author img

By

Published : Mar 16, 2020, 4:02 PM IST

صوبائی وزارت صحت نےاس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کورونا وائرس کے نئے معاملے ان عقیدت مندوں کے ہیں،جو حال ہی میں ایران سے لوٹے ہیں۔اب تک کے کل معاملوں میں سب سے زیادہ سندھ صوبے سے ہے،جہاں 76لوگوں کوانفیکشن ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

وزارت کے میڈیا کنوینر میران یوسف نے بتایا کہ 76میں سے دو متاثرین کی صحت میں بہتری کے بعد انہیں اسپتال سے چھوٹی دے دی گئی ہے۔

اسلام آباد میں واقع پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے ترجمان وسیم خواجہ نے بتایا کہ ایک خاتون سمیت دو متاثرین امریکہ کا سفر کرتے رہے ہیں اور ان کی حالت نازک ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.