ETV Bharat / international

عالمی سطح پر 19 نومبر 2020 تک کورونا کی تازہ ترین تفصیلات - امریکہ

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد سب سے زیادہ امریکہ میں ہے۔ کورونا متاثرین کے معاملے میں بھارت دوسرے اور برازیل تیسرے نمبر ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Nov 19, 2020, 5:31 PM IST

عالمی سطح پر تیزی سے بڑھ رہے کورونا وائرس کے معاملوں کے دوران پوری دنیا میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر پانچ کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے اور اس وبا سے امریکہ،برازیل اور بھارت میں اب تک تقریبا پانچ لاکھ سے زائد افراد کی موت ہوچکی ہے۔

پوری دنیا میں درج کئے گئے کورونا کے مجموعی معاملوں میں سے تقریبا 48 فیصد معاملے امریکہ، بھارت اور برازیل کے ہیں۔ اس وبا سے متاثر لوگوں اور اموات کی تعداد کے معاملے میں پہلے، دوسرے اور تیسرے مقام پر بالترتیب امریکہ، بھارت اور برازیل ہے۔

اس انفیکشن سے تیزی سے صحتیاب ہونے والے لوگوں کی تعداد کے معاملوں میں بھارت، برازیل اور امریکہ بالترتیب پہلے، دوسرے اور تیسرے مقام پر ہے۔ ان تینوں ممالک میں کورونا سے اب تک 549,519 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

امریکہ کے جان ہاپکنس یونیورسٹی کے سائنس اینڈ انجینئرنگ سینٹر (سی ایس ایس ای) کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق دنیا کے 190 ممالک میں کورونا وائرس سے اب تک56,247,982 لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 13,49,339 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

کورونا سے سب سے زیادہ متاثر امریکہ اس وبا سے متاثروں اور اموات کے معاملے میں پہلے مقام پر ہے اور انفیکشن سے صحتیاب ہونے والے لوگوں کے معاملے میں یہ تیسرے مقام پر ہے۔ امریکہ میں اب تک 11,527,440 لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 250,485 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

مرکزی وزارت صحت وخاندانی فلاح وہہبود کی جانب سے جمعرات کی صبح جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 45,576 نئے معاملے سامنے آئے اورمتاثروں کی تعداد تقریبا89.58 لاکھ سے زیادہ ہوگئی اور صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 83.83 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ 585 اورمریضوں کی موت کے ساتھ مرنے والوں کی تعداد 131,578 ہوگئی۔ ملک میں کورونا کے سرگرم معاملوں کی تعداد میں3502 کی کمی آنے کےبعد یہ تعداد کم ہوکر 443303 رہ گئی ہے۔

برازیل کورونا انفیکشن کے معاملے میں تیسرے مقام پر ہے اور اس سے صحتیاب ہونے اوراموات کے اعدادوشمار کے معاملے میں دوسرے مقام پر ہے۔

ملک میں کورونا وائرس کی زد میں آنے والے لوگوں کی تعداد 59.45 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ 167,455 لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔

فرانس میں اب تک 21.15 لاکھ سے زیادہ لوگوں اس سے متاثر ہوئے ہیں اور46,772 مریضوں کی موت ہوچکی ہے۔ روس میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 19.75 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے اور اب تک 34,068 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

اسپین میں اس وبا سے اب تک تقریبا 15.25 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 42,039 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ برطانیہ میں ابھی تک تقریبا 14.34 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 53,368 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

ارجنٹینا میں کورونا۔19 سے اب تک تقریبا 13.39 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 36,347 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔ یورپی ملک اٹلی میں 12.72 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور47,217 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ کولمبیا میں اس جان لیوا وائرس سے اب تک 12.18 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 34,563 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

میکسیکو میں کورونا سے اب تک تقریبا 10.15 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 99,528 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔ پیرو میں اس وائرس سے اب تک 9.39 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 35,271 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

جرمنی میں اس وائرس کی زد میں 8.67 لاکھ لوگ آچکے ہیں اور 13,390 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ ایران میں اس وبا سے اب تک 8.01 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 42,941 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

پولینڈ میں انفیکشن کے 7.72 لاکھ سے زیادہ معاملے سامنے آئےہیں اور 11,451 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ جنوبی افریقہ میں تقریبا 7.57 لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 20,556 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

یوکرین انفیکشن کے معاملے میں بلجیئم سے آگے نکل گیا ہے جہاں متاثروں کی تعداد 5.86 لاکھ سے زیادہ ہے اور 10,431 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔ بلجیئم میں کوروناسے 5.45 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں جبکہ 15,025 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

چلی میں کورونا سے 5.34 لاکھ لوگ متاثرہوئے ہیں اور 14,897 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ عراق میں متاثروں کی تعداد 5.24 لاکھ سے زیادہ ہوگئی اور اموات کی تعداد 11,580 پہنچ گئی ہے۔

انڈونیشیا میں متاثروں کی تعداد 4.74 لاکھ سےزیادہ ہوگئی ہے اور اموات کی تعداد 15,393 تک پہنچ گئی ہے۔ چیک جمہوریہ میں متاثروں کی مجموعی تعداد 4.69 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے اوراموات کی تعداد 6558 تک پہنچ گئی ہے۔ نیدرلینڈ مین کورونا سے 4.64 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور8689 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ بنگلہ دیش میں انفیکشن سے متاثروں کی تعداد تقریبا4.36 لاکھ ہوگئی ہے اور6,254 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

ترکی میں اب تک تقریبا4.25 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 11,820 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ فلپائن میں اس وبا سے اب تک تقریبا 4.12 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 7957 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔ سعودی عرب میں بھی اب تک کورونا سے 3.54 لاکھ سے زیادہ معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 5,692 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

پاکستان میں کورونا سے اب تک تقریبا 3.63 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئےہیں اور 7230 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔ اسرائیل میں اس وبا سے اب تک تقریبا 3.26 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 2739 لوگوں کی جان جاچکی ہے۔

کورونا وائرس سے ایکواڈور میں 13,052، کناڈا میں 11,238، بولویا میں 8875، رومانیہ میں 9261، مصر میں 6481، چین میں 4742، گواٹامالے میں 3947، پنامہ میں 2893 اور ہنڈوراس میں 2839 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.