ETV Bharat / international

بھارت سمیت عالمی سطح پر کورونا کی تازہ ترین تفصیلات - دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد امریکہ میں

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد امریکہ میں ہے۔ یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 58 لاکھ 74 ہزار 146 ہو چکی ہے، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 80 ہزار 604 ہو چکی ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Aug 24, 2020, 3:25 PM IST

کورونا وائرس سے متاثرین اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ تا دم تحریر عالمی سطح پر کورونا متاثرین کی تعداد 2 کروڑ 35 لاکھ 85 ہزار 424 ہو چکی ہے۔

ویڈیو

متاثرین میں سے 8 لاکھ 12 ہزار 517 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ 1 کروڑ 61 لاکھ 740 ہزار 608 افراد مکمل طور پر صحتیاب ہوئے ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد امریکہ میں ہے۔ یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 58 لاکھ 74 ہزار 146 ہو چکی ہے، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 80 ہزار 604 ہو چکی ہے۔

کورونا کیسز کے معاملے میں امریکہ پہلے، برازیل دوسرے اور بھارت تیسرے نمبر پر پہنچ چکا ہے۔

بھارت میں متاثرین کی مجموعی تعداد 31 لاکھ 6 ہزار 348 ہو چکی ہے۔ 57 ہزار 542 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

بھارت میں سب سے زیادہ 6 لاکھ 82 ہزار 383 کیسز کے ساتھ مہاراشٹر پہلے نمبر پر ہے۔ یہاں اب تک 22 ہزار 253 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دوسرے نمبر پر تمل ناڈو اور تیسرے نمبر پر آندھر پردیش ہے جبکہ فی الحال سکم میں سب سے کم 1403 کیسز کی تصدیق ہوئی، اور یہاں 3 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

واضح رہے کہ اس نئے کورونا وائرس کے سبب مریض کو بخار، کھانسی جیسی معمولی علامتیں ظاہر ہوتی ہیں، تاہم بڑی عمر اور بیمار افراد کے لیے ہلاکت کا شدید خطرہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.