ETV Bharat / international

بھارت سمیت عالمی سطح پر کورونا کی تازہ ترین تفصیلات

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد امریکہ میں ہے۔ یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 26 لاکھ 81 ہزار 811 ہو چکی ہے، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 28 ہزار 783 ہو چکی ہے۔

دفس
سدف
author img

By

Published : Jun 30, 2020, 3:32 PM IST

کورونا وائرس سے متاثرین اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ تا دم تحریر عالمی سطح پر کورونا متاثرین کی تعداد 1 کروڑ 4 لاکھ 12 ہزار 421 ہو چکی ہے۔

ویڈیو

متاثرین میں سے 5 لاکھ 8 ہزار 228 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ 56 لاکھ 89 ہزار 160 افراد مکمل طور پر صحتیاب ہوئے ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد امریکہ میں ہے۔ یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 26 لاکھ 81 ہزار 811 ہو چکی ہے، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 28 ہزار 783 ہو چکی ہے۔

کورونا کیسز کے معاملے میں امریکہ پہلے، برازیل دوسرے اور روس تیسرے نمبر پر ہے، جبکہ بھارت چوتھے نمبر پر ہے۔

بھارت میں متاثرین کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 66 ہزار 840 ہو چکی ہے۔ 16 ہزار 893 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.