ETV Bharat / international

بھارت سمیت عالمی سطح پر کورونا کی تازہ ترین تفصیلات - عالمی سطح پر کورونا متاثرین

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد امریکہ میں ہے۔ یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 24 لاکھ 62 ہزار 554 ہو چکی ہے، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 24 ہزار 281 ہو چکی ہے۔

fsd
sdf
author img

By

Published : Jun 25, 2020, 4:35 PM IST

کورونا وائرس سے متاثرین اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ تا دم تحریر عالمی سطح پر کورونا متاثرین کی تعداد 95 لاکھ 31 ہزار 810 ہو چکی ہے۔

ویڈیو

متاثرین میں سے 4 لاکھ 85 ہزار 121 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ 51 لاکھ 92 ہزار 478 افراد مکمل طور پر صحتیاب ہوئے ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد امریکہ میں ہے۔ یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 24 لاکھ 62 ہزار 554 ہو چکی ہے، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 24 ہزار 281 ہو چکی ہے۔

کورونا کیسز کے معاملے میں امریکہ پہلے، برازیل دوسرے اور روس تیسرے نمبر پر ہے، جبکہ بھارت چوتھے نمبر پر ہے۔

بھارت میں متاثرین کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 73 ہزار 105 ہو چکی ہے۔ 14 ہزار 894 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

بھارت میں سب سے زیادہ 1 لاکھ 42 ہزار 900 کیسز کے ساتھ مہاراشٹر پہلے نمبر پر ہے۔ یہاں اب تک 6 ہزار 739 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دوسرے نمبر پر دہلی اور تیسرے نمبر پر تمل ناڈو ہے جبکہ فی الحال سکم میں 84 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ اس نئے کورونا وائرس کے سبب مریض کو بخار، کھانسی جیسی معمولی علامتیں ظاہر ہوتی ہیں، تاہم بڑی عمر اور بیمار افراد کے لیے ہلاکت کا شدید خطرہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.