ETV Bharat / international

بھارت سمیت عالمی سطح پر کورونا کی تازہ ترین تفصیلات - دنیا بھر میں کورونا متاثرین

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد امریکہ میں ہے۔ یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 20 لاکھ 66 ہزار 401 ہو چکی ہے، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 15 ہزار 130 ہو چکی ہے۔

سدف
سدف
author img

By

Published : Jun 11, 2020, 7:40 PM IST

کورونا وائرس سے متاثرین اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ تا دم تحریر عالمی سطح پر کورونا متاثرین کی تعداد 74 لاکھ 58 ہزار 646 ہو چکی ہے۔

ویڈیو

متاثرین میں سے 4 لاکھ 19 ہزار 20 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ 37 لاکھ 25 ہزار 659 افراد مکمل طور پر صحتیاب ہوئے ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد امریکہ میں ہے۔ یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 20 لاکھ 66 ہزار 401 ہو چکی ہے، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 15 ہزار 130 ہو چکی ہے۔

بھارت میں متاثرین کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 86 ہزار 579 ہو چکی ہے۔ 8 ہزار 102 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

بھارت میں سب سے زیادہ 94 ہزار 41 کیسز کے ساتھ مہاراشٹر پہلے نمبر پر ہے۔ یہاں اب تک 3 ہزار 438 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دوسرے نمبر پر تمل ناڈو اور تیسرے نمبر پر دہلی ہے جبکہ فی الحال اینڈومان اینڈ نکوبار میں 34 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ اس نئے کورونا وائرس کے سبب مریض کو بخار، کھانسی جیسی معمولی علامتیں ظاہر ہوتی ہیں، تاہم بڑی عمر اور بیمار افراد کے لیے ہلاکت کا شدید خطرہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.