ETV Bharat / international

عراق کی مسجد میں دھماکہ، 7کی موت، 30 زخمی - Civilian

عراق کی راجدھانی بغداد کے مشرقی حصے میں ایک مسجد میں جمعہ کو ہوئے دھماکے میں 10 لوگوں کی موت ہوگئی اور 30 دیگر زخمی ہوگئے۔

عراق کی مسجد میں دھماکہ، 7کی موت، 30 زخمی
author img

By

Published : Jun 21, 2019, 9:34 PM IST

بغداد کی مقامی میڈیا نے ایک نامعلوم ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ بغداد کے مشرقی حصے کے بلدیہ ضلع میں واقع امام مہدی کی مسجد میں ہوئے دھماکہ میں 7لوگوں کی موت ہوگئی اور 30 دیگر زخمی ہوگئے۔

ذرائع نے بتایا کہ خودکش بیلٹ پہنے ایک دہشت گرد نے اس حملے کو انجام دیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.