ETV Bharat / international

چین: خلائی ماحول کے مطالعے کے لئے سیٹلائٹ کا آغاز

اس سیٹلائٹ کا تجربہ آج صبح صبح 7:44 بجے شمال مغربی چین کے جییوکوان سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے کیا گیا۔

china launches satellite
چین: خلائی ماحول کے مطالعے کے لئے سیٹلائٹ کا آغاز
author img

By

Published : Jul 5, 2020, 2:24 PM IST

چین نے خلائی ماحول کا مطالعہ کرنے کے لیے سیٹلائٹ کا آغاز کردیا ہے۔

سورج کے قریب مدار میں متعلقہ ٹکنالوجی کے استعمال کے امکانات کو دریافت کرنے کے لئے چین نے اتوار کے روز کامیابی کے ساتھ ایک مصنوعی سیارہ لانچ کیا ہے۔

یہ ژیان 6 سیریز کا دوسرا مصنوعی سیارہ ہے۔ جسے لانگ مارچ 2 ڈی راکٹ کیریئر سے لانچ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: سیٹلائٹ میزائل کا کامیاب تجربہ

اطلاعات کے مطابق اتوار کو لانچ کیا گیا سیٹلائٹ لانگ مارچ راکٹ سیریز کا 338 واں لانچ تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.