ETV Bharat / international

'ایغور مسلمانوں کے ساتھ چینی حکومت کا رویہ سب سے بدترین' - بدترین

امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے سالانہ رپورٹ میں کہا کہ چینی حکومت کا سنگیانگ کے مسلمانوں کے ساتھ سب سے بدترین ہے۔

American president
author img

By

Published : Mar 15, 2019, 10:00 AM IST

امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے انسانی حقوق پر سالانہ رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ چین میں مسلمانوں کے ساتھ بد ترین سلوک کیا جاتا ہے اور یہ انسانی حقوق کی بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

مائک پومپیو نے کہا کہ چین میں اگر آپ ایک کیمپ میں داخل ہوتے ہیں تو آپ باہر کہیں نہیں جا سکتے۔

امریکی سفیر کیلی کیوری نے کہا کہ اسلامی ملکوں نے بھلے ہی چین کے ذریعے مسلموں کے ساتھ ہوئے رہے زیادتیوں کے خلاف کوئی قدم نہیں اٹھایا ہے، لیکن اب انہیں کچھ کرنا چاہیے۔ انہوں نے مسلم ممالک سے چین کے زیادتیوں پر سوال اٹھانے کی اپیل کی۔

امریکی سفیر کیلی نے اقوام متحدہ کی ایک تقریب میں کہا، 'میں یہ کہ سکتی ہوں کہ چین میں مسلمانوں کے ساتھ انسانی حقوق کے خلاف ورزی کرنے پر او آئی سی اراکین کی طرف سے کوئی تبصرہ نہ ملنا افسوسناک ہے۔

امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے کہا کہ چینی افسروں نے مذہبی اور ذاتی شناخت ختم کرنے کے لیے بنائے گئے کیمپز میں 20 لاکھ سے زیادہ ایغور مسلمانوں کو محروس تکھا ہے۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.