ETV Bharat / international

چین کی اپنے کوسٹ گارڈ کو اسلحہ استعمال کرنے کی اجازت

چین کی حکومت نے اپنے کوسٹ گارڈ کو اپنے سمندری علاقے میں غیر ملکی طاقتوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اسلحہ کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔

author img

By

Published : Jan 24, 2021, 1:13 PM IST

Updated : Jan 24, 2021, 2:15 PM IST

china allows its own coast guard to use weapons
چین کی اپنے کوسٹ گارڈ کو اسلحہ استعمال کرنے کی اجازت

چین کی حکومت نے اپنے کوسٹ گارڈ کو اسلحہ کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔

چین کے اس اقدام سے چین کے اطراف متنازع پانیوں میں کشیدگی میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، چین کے بحیرہ مشرقی چین میں جاپان اور جنوب میں متعدد جنوب مشرقی ایشیائی ممالک سے سمندری خود مختاری کے تنازعات ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: چلی میں زلزلے کے شدید جھٹکے، سونامی کی وارننگ جاری

اس قانون کی منظوری سے کوسٹ گارڈ کو دیگر ممالک کے ماہی گیروں کی کشتیوں کا پیچھا کرکے انہیں نشانہ بنانے کی اجازت ہوگی۔

چین کی سرکاری میڈیا کے مطابق، ملک کی اعلیٰ ترین قانون ساز باڈی، نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی نے کوسٹ گارڈ قانون کی منظوری دی۔

این ایچ کے نیوز کے مطابق، چین کے جہازوں کو باقاعدگی سے جزائر کے پاس دیکھا گیا ہے۔ ایسے بھی واقعات ہوئے ہیں جب چینی بحری جہازوں نے جاپانی سمندری علاقوں میں داخل ہوئے اور جاپانی ماہی گیری کشتیوں کا تعاقب کیا۔

یو این آئی

Last Updated : Jan 24, 2021, 2:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.