ETV Bharat / international

کورونا کی وجہ سے قزاقستان میں مردم شماری ملتوی - Census

قزاقستان میں آن لائن سروے، گھر گھر دورے اورجائزہ کا استعمال کرتے ہوئے اگلے برس اکتوبر میں قومی مردم شماری کرنے کی مدت طے کی گئی تھی۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Aug 9, 2020, 10:44 PM IST

قزاقستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر اکتوبر 2021 میں مجوزہ مردم شماری کو ملتوی کردیا گیا ہے۔

قزاقستان میں آن لائن سروے، گھر گھر دورے اورجائزہ کا استعمال کرتے ہوئے اگلے برس اکتوبر میں قومی مردم شماری کرنے کی مدت طے کی گئی تھی۔

حکومت نے مردم شماری کے لئے 8.2 ارب ٹینگے (ایک کروڑ 90 لاکھ امریکی ڈالر) کا بجٹ الاٹ کیاتھا۔

سنہ 2020 تک کے اعدادوشمار سے پتہ چلتا ہے کہ ملک کی آبادی ایک کروڑ 87 لاکھ سے زیادہ ہے۔ یہ ازبکستان کے بعد وسط ایشیا میں دوسرا سب سے زیادہ آبادی والا ملک ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.