ETV Bharat / international

پاکستان میں بم دھماکہ، پانچ ہلاک - pakistan

پاکستان کے مغربی شہر کوئٹہ میں پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنا کر منگل کو کیے گئے بم حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے اور 34 سے زائد زخمی ہو گئے۔

Quetta bomb blast
author img

By

Published : Jul 31, 2019, 3:35 PM IST

پولیس کے مطابق کوئٹہ سے ملحق باچا خان چوک پر پولیس تھانے کے نزدیک پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنا کر حملہ کیا گیا، جس میں پانچ افراد کی موقع پر ہی ہلاک ہو گئے، جبکہ 34 سے زائد زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔پولیس نے دعوی کیا کہ شدت پسندوں نے تھانہ علاقہ کے ارد گرد کئی موٹر سائیکلوں میں دھماکہ خیز مادہ لگا کر رکھا تھا۔

Intro:ریاست جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور سرینگر سے رکن پارلیمان فاروق عبداللہ کی آج چندی گڑھ میں انفورسمنٹ ڈائریکٹریٹ کی جانب سے پوچھ تاچ چل رہی ہے۔

Body: ای ٹی وی بھارت سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے انفورسمنٹ ڈاکٹریٹ کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بتایا کہ " فاروق عبداللہ سے پوچھ تاج جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن میں ہوئی بے ضابطگیوں کے پیش نظر ہو رہی ہے۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے مطابق بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ انڈیا نے جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن کو سال 2002 سے 2011 تک ریاست میں کھیل کو فروغ دینے کے لیے تقریبا 112 کروڑ روپے فراہم کیے گئے تھے جس میں سے ت 43.69کروڑ روپیوں کا غلط استعمال کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس اس معاملے کی تحقیقات کرنے کے بعد سینٹرل بیورو آف انوسٹیگیشن نے فاروق عبداللہ، محمد سلیم خان، احسان احمد مرزا اور بشیراحمد مذکر کے خلاف سرینگر کی ایک سپیشل عدالت میں چارج شیٹ پیش کیا تھا۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.