ETV Bharat / international

مشرقی افغانستان میں بم دھماکہ

حادثہ پاکستانی سرحد کے قریب افغانستان میں پیش آیا، جو علاقہ بالعموم انتہائی خطرناک تصور کیا جاتا ہے۔

سدف
سدف
author img

By

Published : Jun 7, 2020, 8:09 PM IST

افغانستان کے مشرقی علاقے پکتیا صوبے میں روڈ کے کنارے پولیس کی کار بم سے ٹکرا گئی، جس کے سبب ہونے والے دھماکے میں 2 سرحدی جوان ہلاک ہو گئے۔

حادثہ پاکستانی سرحد کے قریب افغانستان میں پیش آیا، جو علاقہ بالعموم انتہائی خطرناک تصور کیا جاتا ہے۔

اس سے قبل مئی کے اواخر میں طالبان کے حملے میں 14 افغانی فوجی ہلاک ہوئے تھے۔

ذرائع کے مطابق سنیچر کے روز ہونے والے دھماکے میں دو سرحدی جوانوں کے ہلاک ہونے کے ساتھ دو دیگر زخمی بھی ہوئے ہیں۔

اس حادثے پر مقامی پولیس ہیڈ کوارٹر اور نیشنل فوج نے کسی بھی تبصرے سے انکار کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.