ETV Bharat / international

کابل میں گرودوارے پر حملہ، چار افراد ہلاک - ہندو اور سکھوں

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سکھ اقلیتوں کے مذہبی مقام گرودوارے پر ہوئے خودکش حملے میں چار لوگوں کی موت ہوگئی۔

کابل میں گرودوارے پر حملہ
کابل میں گرودوارے پر حملہ
author img

By

Published : Mar 25, 2020, 1:05 PM IST

ہندو اور سکھوں کے نمائندے رکن پارلیمنٹ نریندر حالصہ نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔انہوں نے بتایا کہ حملہ آوروں نے کابل کے شور بازار ضلع میں گرودوارے پر مقامی وقت کے مطابق صبح سات بج کر 45 منٹ پر حملہ کردیا۔

کابل میں گرودوارے پر حملہ
کابل میں گرودوارے پر حملہ

انہوں نے بتایا کہ چار خودکش حملہ آوروں نے یہ حملہ کیا اور شروعاتی دور میں چار لوگ مارےگئے۔

کابل میں گرودوارے پر حملہ
کابل میں گرودوارے پر حملہ

انہوں نے جائے وقوع کے نزدیک سے بتایا کہ حملہ آور دہشت گردوں اور سلامتی دستوں کے درمیان مڈبھیڑ جاری ہے۔اس دوران طالبان کے ترجمان حذب المجاہدین نے کہا کہ اس حملے سے اس کی تنظیم کا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔اس نے اس حملے کی ذمہ دایر لینے سے بھی انکار کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.