ETV Bharat / international

بائیڈن نے ایچ ون بی ویزا نظام میں اصلاح کا وعدہ کیا - جو بائیڈن

ایچ ون بی ویزا دراصل ایک غیر مقیم ویزا ہے جو امریکی کمپنیوں کو مخصوص کاروبار میں غیر ملکی ملازموں کو نوکری پر رکھنے اور تقرری کی اجازت دیتا ہے جس میں آئی ٹی شعبہ میں تکنیکی ماہرین کی ضرورت ہوتی ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Aug 16, 2020, 5:05 PM IST

امریکہ میں نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ پارٹی کی طرف سے صدر کے عہدے کے امیدوار اور سابق نائب صدر جوبائیڈن نے اقتدار میں آنے پر بھارتیوں کےلئے خصوصی اہمیت رکھنے والی ایچ۔ون بی ویزا نظام میں اصلاحات اور گرین کارڈ ہولڈروں کے لئے ملک کوٹا کو بھی ختم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔

جو بائیڈن نے اتوار کو کہا کہ اگر وہ انتخابات جیت جاتے ہیں تو ایچ۔ون بی ویزا نظام میں تبدیلی اور اصلاحت کے لئےکام کریں گے۔

ایچ۔ون بی ویزا دراصل ایک غیر مقیم ویزا ہے جو امریکی کمپنیوں کو مخصوص کاروبار میں غیر ملکی ملازموں کو نوکری پر رکھنے اور تقرری کی اجازت دیتا ہے جس میں آئی ٹی شعبہ میں تکنیکی ماہرین کی ضرورت ہوتی ہے۔ امریکی کمپنیاں بھارت اور چین جیسے ممالک سے ہر سال ہزاروں اہل ملازموں کو نوکری دینے کے لئے ایچ۔ون بی ویزا پر زیادہ منحصر رہتی ہیں۔

اس کے علاوہ انہوں نے بھارت کے 74 ویں یوم آزادی کے موقع پر امریکہ میں بھارتی ووٹروں کو اپنی طرف راغب کرنے کے لئے خاندان پر مبنی ویزا نظام کی حمایت اور مذہبی کاموں کے لئے ویزا کے لئے عمل کو منظم کرنے کی بات کہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.