ETV Bharat / international

بحرین کے وزیر خارجہ نے ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی - بحرین

گذشتہ دنوں متحدہ عرب امارات کے بعد بحرین نے بھی امریکہ کی ثالثی میں اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔

sdf
sfd
author img

By

Published : Sep 15, 2020, 10:18 PM IST

بحرین کے وزیر خارجہ عبد اللطیف بن راشد الزایانی اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ تاریخی سفارتی معاہدے کا حصہ بننے کے لئے منگل کو امریکی وائٹ ہاؤس پہنچے۔

ویڈیو

اسرائیل اور دو خلیجی عرب ممالک کے مابین معاہدوں پر مہر ثبت کرنے کے لئے منگل کے روز جنوبی لان میں صدر ٹرمپ 700 سے زائد مہمانوں کی میزبانی کریں گے۔

ٹرمپ اور ان کے اتحادیوں کو امید ہے کہ اس موقع سے وہ اپنی انتخابی مہم میں ٹرمپ کو امن ساز کی حیثیت سے پیش کر سکیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.