ETV Bharat / international

افغانستان میں فضائی حملہ، متعدد ہلاک - جنگجو

خفیہ ادارے کی بنیاد پر افغانستان کی فضائیہ نے ہفتہ کو ضلع ديهراود میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے جس میں آٹھ شدت پسند مارے گئے جبکہ ان حملوں میں کافی مقدار میں ہتھیار اور گولہ بارود بھی تباہ ہوئے ہیں۔

افغانستان میں فضائی حملہ، متعدد ہلاک
author img

By

Published : Aug 4, 2019, 8:48 PM IST

افغانستان کے صوبہ اروزگان میں فضائی حملہ میں طالبان کے آٹھ شدت پسندوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ واضح رہے کہ یہ اطلاع افغانستان کی خصوصی فورس نے دی ہے۔

افغانستان کی قومی فوج کی خصوصی مہم کار نے ایک بیان میں کہا کہ 'خفیہ ادارے کی بنیاد پر افغانستان کی فضائیہ نے ہفتہ کو ضلع ديهراود میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کئے جس میں آٹھ شدت پسند مارے گئے جبکہ ان حملوں میں کافی مقدار میں ہتھیار اور گولہ بارود بھی تباہ ہوئے ہیں۔

اس صوبہ میں طویل عرصہ سے سکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپ ہوتی رہی ہے۔ طالبان گروپ نے اب تک اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.