ETV Bharat / international

افغانستان میں دھماکہ

author img

By

Published : Sep 1, 2019, 8:52 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 2:35 AM IST

یہ دھماکہ ایسے وقت میں ہوا ہے، جب امریکہ اور طالبان کے درمیان ملک میں امن بحالی سے متعلق بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔

متعلقہ تصویر

افغانستان کے شمالی علاقے قُندُز میں ہونے والے خود کش بم دھماکے کے دوران 25 افراد کے ہلاک جبکہ 85 لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

زخمیوں کو قندز کے ریجنل سٹی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ اس حادثے میں زخمی ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔

طالبان اور امریکہ کے درمیان بات چیت اور دھماکہ!

امریکہ اور افغانستان کے سرکاری عہدیداروں کے قندز دورے کے بعد اس طرح کا حادثہ پیش آیا ہے۔

اس دھماکے کی ذمہ داری طالبان کے قبول کی ہے۔ طالبان کا مطالبہ ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کا مکمل طور پر انخلاء کیا جائے۔

فی الحال ملک کی آدھے حصے پر امریکی فوج کا قبضہ ہے ایسے میں طالبان کو اپنے ملک میں امریکی فوج کا وجود گوارہ نہیں ہے۔

یہ دھماکہ ایسے وقت میں ہوا ہے، جب امریکہ اور طالبان کے درمیان ملک میں امن بحالی سے متعلق بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔

غور طلب ہے کہ سنہ 2001 سے امریکہ نے افغانستان میں اپنی فوجوں کو تعینات کیا ہے۔ امریکہ کا ماننا ہے کہ افغانستان میں امن بحالی کے لیے امریکی فوج کی تعیناتی ضروری تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 2:35 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.