ETV Bharat / international

شام، ایران اور افغانستان کے موجودہ حالات پر گفتگو - انٹونیو گتریز نے مائک پامپیو سے ملاقات کی

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گتریز اورامریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے ملاقات کر کے شام، ایران اور افغانستان کے موجودہ حالات کے سلسلے میں گفتگو کی۔

شام، ایران اور افغانستان کے موجودہ حالات پر گفتگو

author img

By

Published : Mar 7, 2020, 8:22 PM IST

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گتریز نے امریکہ کے خارجہ سکریٹری مائک پومپیو سے ملاقات کی۔

ویڈیو

دونوں رہنماوں نے ملاقات کر کے شام، ایران اور افغانستان کے موجودہ حالات کے سلسلے میں گفتگو کی۔

خیال رہے کہ حال ہی میں افغانستان کے طالبان اور امریکہ کے مابین امن معاہدہ ہوا ہے لیکن اس کے باوجود اس معاہدے کی خلاف ورزی ہو رہی ہے۔ ساتھ ہی یمن میں حوثی باغیوں کے درمیان اور یمنی فوج کے درمیان میں بھی جنگ ہے۔

اس کے علاوہ شام میں روس اور ترکی کے تعاون سے شام کے شمال مغربی علاقے ادلب میں فضائی حملے جاری ہیں۔ اس لحاظ سے مشرق وسطی میں امن کی صورتحال انتہائی نا گفتہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.