ETV Bharat / international

سہ فریقی مذاکرات کے لئے اجیت ڈووال کی کولمبو پہنچ گئے

author img

By

Published : Nov 27, 2020, 3:25 PM IST

بھارتی ہائی کمیشن نے ٹویٹ کیا 'این ایس اے اجیت ڈوول سمندری اور سکیورٹی تعاون سے متعلق سہ فریقی بھارت- سری لنکا - مالدیپ مشاورت کے لئے کولمبو پہنچ چکے ہیں۔ آرمی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل شیوندر سلوا نے ان کا پرتپاک استقبال کیا'۔

Ajit Doval arrives in Colombo for trilateral talks with Sri Lanka, Maldives
سری لنکا، مالدیپ اور بھارت سہ فریقی مذاکرات کے لئے اجیت ڈووال کی کولمبو آمد

بھارت میں قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈووال جمعہ کو سہ فریقی بھارت، سری لنکا اور مالدیپ کی سمندری اور سکیورٹی تعاون سے متعلق مشاورت کے لئے کولمبو پہنچے۔

سری لنکا کے آرمی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل شیوندر سلوا نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

بھارتی ہائی کمیشن نے ٹویٹ کیا 'این ایس اے اجیت ڈوول سمندری اور سکیورٹی تعاون سے متعلق سہ فریقی بھارت - سری لنکا - مالدیپ مشاورت کے لئے کولمبو پہنچ چکے ہیں۔ آرمی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل شیوندر سلوا نے ان کا پرتپاک استقبال کیا'۔

سہ فریقی سمندری تحفظ تعاون سے متعلق یہ ایم ایس ائےکی پہلی میٹنگ ہوگی۔

اجیت ڈوول سری لنکا کے وزیر دفاع سیکرٹری میجر جنرل (ریٹائرڈ) کمال گنارٹن اور مالدیپ کے وزیر دفاع ماریہ دیدی اس اجلاس میں شرکت کی۔

مزید پڑھیں: ملک میں فی 10 لاکھ آبادی پر کورونا ٹسٹ 99 ہزار سے تجاوز

وزارت خارجہ (ایم ای اے) نے کہا کہ این ایس اے سطح کی سہ فریقی اجلاس بحر ہند کے ممالک کے مابین باہمی تعاون کے لئے ایک موثر پلیٹ فارم کے طور پر کام کر رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.