ETV Bharat / international

کرونا وائرس کے پیش نظر ایئرویز نے اپنی پروازیں رد کیں - کورونا وائرس

چین میں پھیلے کرونا وائرس کے پیش نظر متعدد ایئرلائنز اپنی پروازیں رد کر رہی ہیں، جس میں ایئر انڈیا، فن ایئر، کیتھی پیسیفک، جیٹ سٹار ایشیا شامل ہیں۔

china flights cancelled
china flights cancelled
author img

By

Published : Jan 29, 2020, 6:46 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:28 AM IST

سرکاری ہوائی خدمات فراہم کرنے والی سرکاری کمپنی ایئر انڈیا نے نوویل کرونا وائرس کے پیش نظر چین کے شنگھائی کی پرواز 31 جنوری سے رد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ایئر انڈیا کے ترجمان دھننجے کمار نے بدھ کے روز بتایا '31 جنوری سے پرواز کا نمبر اے آئی 348 ممبئی سے دہلی کے راستے شنگھائی پُڈونگ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو جاتی تھی۔ واپسی کی پرواز اے آئی 349 بھی رد رہے گی'۔

مزید پڑھیے:-

کرونا وائرس: حفاظتی اقدامات سے متعلق عالمی ادارہ صحت کی ہدایات
مرشد آباد: سی اے اے کے خلاف احتجاج کے دوران مبینہ فائرنگ

مسٹر کمار نے کہا 'کرونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر یہ پرواز رد کی گئی ہے۔ ابھی یہ نہیں بتایا گیا ہے کہ پرواز کتنے دنوں کے لیے رد کی گئی ہے'۔

برٹش ایئرویز کی طرف سے کہا گیا ہے کہ کمپنی نے برطانیہ کی حکومت کی طرف سے دیے گئے امتنائی احکامات کے بعد چین کو جانے والی سبھی پروازیں رد کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔

برٹش ایئر لائن کی پروازیں ہر روز ہیتھرو، شنگھائی اور بیجنگ سے مختلف ملکوں کے لیے اڑان بھرتی تھی۔

مزید پڑھیے:-
'چین کے سفر پر جانے سے گریز کریں'
طبی اسقاط حمل ترمیمی بل منظور

اس کے علاوہ ایئر سیول، لائن ایئر، کیتھی پیسیفک، جیٹسٹار اور فن ایئر کی طرف سے بھی پروازیں رد کی گئی ہیں، وہیں چین کی طرف سے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ووہان اور 16 دوسرے شہروں میں ہوائی ٹریفک گھٹا دی ہے۔ کورونا وائرس سے اب تک چین اور باقی ممالک میں 6000 سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں۔

ساوتھ ایشیا کی دوسری سب سے بڑی ایئر لائن ایشیانہ ایئر لائن کے ساتھ ساتھ کوریئن ایئر، تیوان کی ایوا ایئر نے بھی اپنی پروازیں رد کر دی ہیں، پروازوں کے رد ہونے کی وجہ سے عالمی دنیا مین سبھی ایئر لائینز کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔

مزید پڑھیے:-
وادی کشمیر کرونا وائرس سے محفوظ
وشو بھارتی یونیورسٹی میں احتجاج پر پابندی عائد

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 10:28 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.