ETV Bharat / international

دلائی لاما خود انتخاب کریں جانشین - دلائی لاما خود چنیں گے جانشیں

تبت کے جلا وطن پارلیمنٹ کے اسپیکر، پیما جگنی نے کہا کہ چین کو اوتار سے متعلق مداخلت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس لیے کمیونسٹ پارٹی مذہبی معاملہ میں مداخلت نہ کرے۔

چین کو تبت کی تجویز, دلائی لاما خود چنیں گے جانشیں
author img

By

Published : Oct 6, 2019, 12:14 PM IST

چین کے صدر شی جنپنگ کے بھارت دورہ سے پہلے تبت حکومت نے دھرم شالا میں تین دنوں کی خصوصی جنرل اسمبلی کا انعقاد کیا۔

چین کو تبت کی تجویز, دلائی لاما خود چنیں گے جانشیں
چین کو تبت کی تجویز, دلائی لاما خود چنیں گے جانشیں

اس اجلاس میں 24 ملکوں کے 345 ایسے نمائندہ شامل ہوئے جن میں زیادہ تر تبتی مذہبی رہنماتھے۔ میٹنگ میں تجویز پاس کی گئی کہ مذہبی پیشوا دلائی لاما اپنے اوتار یعنی جانشیں کے بارے میں خود فیصلہ کریں گے۔

میٹنگ کے بعد جلاوطنی کی زندگی گزار رہےتبت سرکار کے صدر, لاب سانگ سانگے نے کہا کہ چین کو ’اوتار’ جیسے مسئلے پر فیصلہ لینے کا کوئی حق نہیں ہے اس لیے چین کی کمیونسٹ پارٹی کو مذہب کے معاملہ میں مداخلت نہیں کرنا چاہئے۔

واضح رہے کہ چین کے پاس جانشین کے انتخاب کے بارے میں کوئی قابل اعتماد حق نہیں ہے۔ چین سرکار کے دستاویز نمبر پانچ میں کہا گیا ہے کہ ضلعی سطح پر کمیونسٹ پارٹی, ریاستی سطح اور قومی سطح پر درجہ بندی اور ان زمرے کی بنیاد پر جانشین کا فیصلہ کرے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ کمیونسٹ پارٹی کو مذہبی معاملوں میں مداخلت نہیں کرنا چاہئے۔ جہاں تک دلائی لاما کے جانشین کی بات ہے تو اس پر فیصلہ صرف اور صرف دلائی لاما ہی کریں گے۔

Intro:Body:

article id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.