ETV Bharat / international

پاکستان میں کشمیر حامی ریلی پر حملہ - پاکستان کے شہر کراچی میں اسلامی سیاسی جماعت

حملے میں 33 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ریلی کشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کرنے کے بھارت کے فیصلے کی برسی کے موقع پر نکالی گئی تھی۔

Pakistan
Pakistan
author img

By

Published : Aug 6, 2020, 9:01 AM IST

پاکستان کے شہر کراچی میں بدھ کے روز اسلامی سیاسی جماعت، جماعت اسلامی کے کارکنان کے زیر اہتمام کشمیر یکجہتی ریلی پر حملے میں کم از کم 33 افراد زخمی ہوگئے۔

پاکستان میں کشمیر حامی ریلی پر حملہ

ایک عینی شاہد کے مطابق موٹرسائیکل پر سوار دو نوجوانوں نے ریلی میں دھماکہ خیز اشیا پھینک دیا جس کے نتیجے میں دھماکا ہوا۔

پولیس نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ ایک موٹرسائیکل سوار نے ریلی میں شامل لوگوں پر پٹاخے پھینکے۔ اس کے نتیجے میں افراتفری پھیل گئی اور لوگ ہر طرف سے دوڑ رہے تھے۔

یہ ریلی کشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کرنے کے بھارت کے فیصلے کی برسی کے موقع پر نکالی گئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.