ETV Bharat / international

افغانستان: فضائی حملہ میں طالبان کے عسکریت پسند ہلاک - عالمی نیوز

افغانستان کے مغربی صوبہ ہرات کے ایک ضلع میں فضائی حملہ میں طالبان کے دو عسکریت پسند مارے گئے۔

افغانستان میں فضائی حملہ میں طالبان کے دو عسکریت پسند ہلاک

author img

By

Published : Jan 30, 2020, 9:45 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 12:08 PM IST

صوبہ کے گورنر کے ترجمان جیلانی فرہاد نے اس کی اطلاع دی۔

حکام کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے کے بعد مذکورہ مقام پر طالبان کے اڈے پر ہوائی حملہ کیا گیا، جس میں موقع پر دو طالبان کمانڈر کی موت ہو گئی۔

ہلاک طالبان کمانڈر میں سے ایک کی شناخت ملا نعیم الياس ادریس کی حیثیت سے ہوئی ہے لیکن دوسرے کمانڈر کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔ اس حملہ کے بعد طالبان کی جانب سے فی الحال کوئی بیان نہیں آیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 12:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.