ETV Bharat / international

افغانستان نے پاکستان سے اپنے سفیر اور دیگر سفارتکاروں کو واپس بلایا - افغانستان نے پاکستان سے اپنے سفیر کو واپس بلایا

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پاکستان میں افغانستان کے سفیر اور دیگر سفارتکاروں کو واپس بلالیا ہے۔

افغانستان نے پاکستان سے اپنے سفیر اور دیگر سفارتکاروں کو واپس بلایا

author img

By

Published : Jul 18, 2021, 10:53 PM IST

اشرف غنی کے مشیر وحیدعمر کے مطابق اشرف غنی نے کہا کہ پاکستان میں افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل کی بیٹی کے اغواکاروں کو انصاف کے کٹھرے میں کھڑا کیاجاناچاہئے اور پاکستان میں افغانستان کے سفارتکاروں کے تحفظ کو یقینی بنایا جانا چاہئے۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں منعقد ہونے والی افغان امن کانفرنس ملتوی

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان میں افغانستان کے سفیر کی بیٹی کو اغواکرلیاگیاتھا اور انکے ساتھ مار پیٹ کی گئی تھی لیکن وہ کسی طرح سے انکے چنگل سے نکلنے میں کامیاب ہوگئی تھیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.