ETV Bharat / international

افغانستان: پولیس اہلکار نے اپنے متعدد ساتھیوں کو ہلاک کردیا - پولیس

مقامی حکام نے اشارہ دیا ہے کہ تنظیم طالبان اس واقعے کے پیچھے ہو سکتی ہے لیکن ابھی تک عسکریت پسند گروپ نے اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

افغانستان: پولیس اہلکار نے سات ساتھیوں کو ہلاک کردیا

author img

By

Published : Mar 15, 2020, 11:43 PM IST

افغانستان کے صوبہ قندھار میں ایک پولیس اہلکار نے اپنے کمانڈر سمیت سات ساتھیوں کو ہلاک کردیا۔

اتوار کے روز صوبائی پولیس چیف کے قریبی ایک سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ قندھار کے ضلع زیری میں ایک پولیس اہلکار نے ہفتے کی رات اپنے کمانڈر اور چھ اہلکاروں کو ہلاک اور ایک دیگر شخص کو زخمی کردیا۔ حملہ آور حملے کے بعد فرار ہوگیا۔

مقامی حکام نے اشارہ دیا ہے کہ تنظیم طالبان اس واقعے کے پیچھے ہوسکتی ہے لیکن ابھی تک عسکریت پسند گروپ نے اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.