ETV Bharat / international

افغان سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں نو شدت پسند ہلاک

author img

By

Published : May 16, 2020, 4:03 PM IST

افغانستان میں تقریبا 2 عشروں سے خون خرابہ جاری ہے۔ گذشتہ دنوں افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک میٹرنٹی ہاسپٹل پر کچھ نا معلوم مسلح افراد نے حملہ کر دیا تھا، جس کی بین الاقوامی سطح پر شدید تنقید کی گئی تھی۔

sdf
sdf

افغانستان کے صوبہ پكتيا میں ہفتہ کو فوج کے ساتھ ہوئے تصادم میں نو دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ دو فوجی زخمی ہو گئے۔

فوج کی 203 تھنڈر کور کے افسر اے محمد نے بتایا کہ ضلع سید کرم میں ماچ لگوواٹر ڈیم میں واقع سکیورٹی فورسز کی چوکیوں پر شدت پسندوں نے حملہ کر دیا۔

سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی کے بعد دونوں فریق کے درمیان تصادم میں نو شدت پسند ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔

انہوں نے بتایا کہ تصادم میں دو فوجی بھی زخمی ہوئے ہیں، جنہیں فوج کے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

افغانستان میں سرگرم عسکریت پسند تنظیم طالبان نے اس حادثے پر ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ دنوں افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک میٹرنٹی ہاسپٹل پر کچھ نا معلوم مسلح افراد نے حملہ کر دیا تھا، جس کی بین الاقوامی سطح پر شدید تنقید کی گئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.