ETV Bharat / international

افغان حکومت نے 100 طالبان قیدی رہا کردیئے - طالبان قیدی رہا کیے گئے

واضح رہے کہ طالبان نے عید الفطر کے موقع پر ملک میں 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان کیا تھا۔ اس طرح اندازہ لگایا جاتا ہے کہ طالبان حکومت میں شراکت دار بن سکتے ہیں۔

sf
sdf
author img

By

Published : May 26, 2020, 11:03 AM IST

افغان حکومت نے افغان طالبان کے 100 قیدی رہا کردیئے، افغان صدراشرف غنی نے گزشتہ روز 2 ہزار طالبان قیدیوں کی رہائی کا اعلان کیا تھا۔

صدر اشرف غنی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک پیغام میں کہا کہ گزشتہ رات امریکہ کے سکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے مجھے اور قومی مفاہمت کونسل کے سربراہ ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کو فون کیا اور 2 ہزار طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کے فیصلے پر شکریہ ادا کیا۔

واضح رہے کہ طالبان نے عید الفطر کے موقع پر ملک میں 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.