ETV Bharat / international

افغان فوج کی کارروائی میں 18 طالبانی شدت پسند ہلاک - کافی مقدار میں ہتھیار، دھماکہ اور فوجی آلات کو بھی تباہ کیا گیا

افغانستان کے مشرقی صوبہ غزنی میں افغان فوج کی کارروائی میں 18 شدت پسند ہلاک ہوئے ہیں جبکہ دیگر 12 زخمی بھی ہوئے ہیں۔

afghan army operation kills 18 taliban militants
افغان فوج کی کارروائی میں 18 طالبانی شدت پسند ہلاک
author img

By

Published : Dec 14, 2020, 4:29 PM IST

افغانستان کے مشرقی صوبے غزنی میں فوج کی کارروائی میں 18 طالبان شدت پسند مارے گئے اور 12 دیگر زخمی ہوگئے۔

فوج کی 203 تھنڈر کور نے یہ اطلاع دی۔

یہ بھی پڑھیں: مولانا طارق جمیل کورونا سے متاثر، اسپتال میں زیرِ علاج

بیان کے مطابق فوج نے غزنی میں اندار ضلع کے محلہ نوح بابا علاقے میں یہ مہم چھیڑی تھی۔ فوج کی اس کارروائی میں 18 طالبانی شدت پسند کی موت ہوگئی اور 12 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ مہم کے دوران کافی مقدار میں ہتھیار، دھماکہ اور فوجی آلات کو بھی تباہ کیا گیا ہے۔

گذشتہ ایک ہفتے سے افغان سلامتی دستوں اور طالبانی دہشت گردوں کے درمیان شدید پُرتشدد جھڑپیں ہو رہی ہیں۔ افغانستان کے وزارت دفاع کے مطابق نو دسمبر سے اب تک 150 سے زیادہ طالبانی دہشت مارے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.