ETV Bharat / international

افغانی فوج کی کارروائی میں 13 طالبان شدت پسند ہلاک - طالبان نے ابھی اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے

افغانستان کے وزارت دفاع کے مطابق، صوبہ ہیلمند میں فوج کی کارروائی میں 13 طلبان شدت پسند ہلاک اور دیگر 10 زخمی ہوئے ہیں۔

afghan army operation killed 13 taliban militants
افغانی فوج کی کارروائی میں 13 طالبان شدت پسند ہلاک
author img

By

Published : Feb 16, 2021, 8:27 PM IST

افغانستان کے صوبہ ہیلمند میں فوج کی کارروائی میں کم از کم 13 طلبان شدت پسندوں کی موت ہوگئی ہے جبکہ 10 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔

وزارت دفاع نے یہ اطلاع دی ہے۔

وزارت کے مطابق، ضلع ناوا میں مہم کے دوران کافی تعداد میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا ہے۔ طالبان نے ابھی اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

کانگو میں کشتی ڈوبنے سے 60 افراد ہلاک، سیکڑوں لاپتہ

فرانس میں بنیاد پرستی مخالف بل پر ووٹنگ، مسلمانوں میں تشویش

اس درمیان افغانی فوج نے صوبہ بغلان میں ایک طالبانی جیل پر حملہ کرکے 25 فوجیوں اور 17 شہریوں کو آزاد کرا لیا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.