ہیومن رائٹس واچ نے فیفا سے خواتین فٹبالرز کے ساتھ بد سلوکی کرنے والے تمام افغان فٹ بال آفیشلز کے خلاف تیز رفتار اور منصفانہ تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
واضح رہے کہ فیفا خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات کے بعد اے ایف ایف کے صدر کریم الدین کریم پر جون میں تاحیات پابندی عائد کرنے کے ساتھ ایک ملین ڈالر جرمانہ بھی کرچکی ہے۔