ETV Bharat / international

بد نصیب ماں۔۔۔۔

اتوار کا دن 43 برس کی انوشہ کی زندگی کا سب سے سیاہ دن ثابت ہوا، اس حملے میں انہوں نے اپنے شوہر، بیٹے، بیٹی، نند اور بھتیجے کو ہمیشہ کے لیے کھو دیا۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Apr 26, 2019, 9:00 PM IST

سری لنکا کے چرچ اور ہوٹل میں ہوئے سلسلہ وار بم دھماکہ سے پوری دنیا میں غم کا ماحول ہے۔اس حملے میں 250 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ بیشتر لوگوں نے ان حملوں میں بہت کچھ کھویا ہے لیکن ایک ایسی بدنصیب ہے جس نے اس حملے میں سب کچھ کھو دیا ہے۔

اتوار کا دن 43 برس انوشہ کی زندگی کا سب سے سیاہ دن ثابت ہوا۔ اس حملے میں انہوں نے اپنے شوہر، بیٹے، بیٹی، نند اور بھتیجے کو ہمیشہ کے لیے کھو دیا۔

حملے کے وقت انوشہ بھی اپنے خاندان کے ساتھ موجود تھیں۔ وہ بھی اس حملے میں شدید زخمی ہو گئی تھیں۔

انوشہ کماری نے بتایا کہ آپ کو بطاہر یقین نہ ہو لیکن میرا خاندان بہت ہی خوش حال تھا۔ 24 برس کی شادی میں کبھی بھی شوہر کے ساتھ میری بحث نہیں ہوئی لیکن آج میں نے سب کچھ کھو دیا۔

Intro:Body:

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.