ETV Bharat / international

کوٹے ڈی آئیور میں منی بس ٹرک سے ٹکرائی، 23 افراد کی موت - etv bharat news

جنوبی کوٹے ڈی آئیور میں ایک منی بس کے حادثہ میں کم از کم 23 افراد کی موت ہوگئی جب کہ 34 افراد زخمی ہوگئے۔ یہ اطلاع ماسکو سے ملنے والی خبروں میں دی گئی ہے۔

A mini bus collides with a truck in Cote d'Ivoire, killed 23 people
کوٹے ڈی آئیور میں منی بس ٹرک سے ٹکرائی، 23 افراد کی موت
author img

By

Published : Jul 16, 2021, 12:41 PM IST

’فریٹ نائٹ میٹن‘ نامی اخبار کے مطابق ملک کے سب سے بڑے شہر عابد جان سے تقریباً 100 کلو میٹر (62 میل) شمال میں جمعرات کے روز ایک تیز رفتار منی بس ٹرک سے جا ٹکرائی۔

زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جس میں پانچ بچے بھی شامل ہیں۔ تین بالغ بے ہوشی کی حالت میں بتائے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:جرمنی میں سیلاب سے تباہی، 6 افراد ہلاک، 30 لاپتہ

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ منی بس کے پنکچر ٹائر کی وجہ سے پیش آیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.