ETV Bharat / international

chemical plant in China has killed at least seven people: چین میں کیمیکل پلانٹ میں آگ لگنے سے سات افراد ہلاک - International News

شمالی چین کے منگول خود مختار علاقے میں پیر کی صبح ایک کیمیکل پلانٹ میں آگ لگنے سے کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے۔ chemical plant in China has killed at least seven people

Symbolic image
علامتی تصویر
author img

By

Published : Mar 14, 2022, 12:05 PM IST

ژنہوا نیوز ایجنسی کے مطابق، آگ باؤتو شہر کے ضلع ہونڈلون میں واقع پلانٹ میں پیر کی صبح تقریباً 2:08 بجے لگی۔ تقریباً ساڑھے چھ گھنٹے کی کوششوں کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔ chemical plant in China has killed at least seven people

یہ بھی پڑھیں:

ایجنسی کے مطابق راحت اور بچاؤ کا کام صبح 6 بجکر 40 منٹ پر ختم ہوا اور اس دوران سات افراد کی لاشیں نکالی گئیں۔ حادثے کی وجہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.