ETV Bharat / international

جاپان: شہریوں کو بارش کی تباہ کاریوں سے بچا لیا گیا

author img

By

Published : Jul 3, 2019, 3:39 PM IST

جاپان کے جنوب مغربی شہر کاگوشیما میں تقریبا 600،000 افراد کو بہ حفاظت دوسری جگہ منتقل کیا گیا ہے۔ کیونکہ حالیہ بارش میں اس علاقے کو تباہ کرنے والی بھاری بارش کی وجہ سے شدید خطرات لاحق ہیں۔

شدید بارش کے نقصان سے شہریوں کو بچا لیا گیا

کاگوشیما سے موصول کردہ سرکاری ذرائع کے مطابق اگلے دن پھر 40 ملی میٹر تیز بارش کی توقع ہے۔

کاگوشیما جنوبی ساحل کے جنوبی جزیرے پر واقع ہے. جزیرے کے کچھ حصوں میں گزشتہ ہفتے سے ہی 900 فی مربع میٹر بارش کی پیش قیاسی کی گئی تھی۔

جاپان کے محکمہ موسمیات نے گزشتہ روز جنوبی کوریا کے تقریبا 350 ملی میٹر / 2 میٹر کی بارش کی پیش گوئی کیا تھا۔ جبکہ میڈیا رپورٹز کے مطابق خطہ کے بعض علاقوں میں فی گھنٹہ 80 ملی میٹر تک بارش پہنچ چکی ہے۔

جاپان میٹئیروجیکل ایجنسی (جے ایم اے) کے موسمی پیش گوئی یونٹ کے سربراہ نے ٹوکیو میں بتایا کہ گزشتہ برس کے مقابلے میں، اس برس بارش توقع کے بر خلاف بہت زیادہ ہوئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.