ETV Bharat / international

73rd Republic Day 2022: یوم جمہوریہ کے موقع پر بی ایس ایف اور پاکستان آرمی کے درمیان مٹھائیوں کا تبادلہ - اٹاری-واہگہ بارڈر پر مٹھائیوں اور مبارکبادی کا تبادلہ

بارڈر سیکیورٹی فورس اور پاکستان آرمی نے بھارت کے 73 ویں یوم جمہوریہ 73rd Republic Day 2022 کے موقع پر اٹاری-واہگہ بارڈر پر مٹھائیوں کا تبادلہ BSF, Pakistan Army exchange sweets کیا، جبکہ پھولباری ہند-بنگلہ دیش سرحد پر بارڈر گارڈز بنگلہ دیش کے ساتھ بھی مٹھائی اور مبارکباد کا تبادلہ کیا گیا۔

73rd Republic Day: BSF, Pakistan Army exchange sweets, greetings at Attari-Wagah border
یوم جمہوریہ کے موقع پر بی ایس ایف اور پاکستان آرمی کے درمیان مٹھائیوں کا تبادلہ
author img

By

Published : Jan 26, 2022, 4:43 PM IST

بارڈر سیکیورٹی فورس (BSF) اور پاکستان آرمی نے بدھ کو بھارت کے 73 ویں یوم جمہوریہ 73rd Republic Day 2022 کے موقع پر اٹاری-واہگہ بارڈر پر مٹھائیوں اور مبارکبادی کا تبادلہ کیا۔BSF, Pakistan Army exchange sweets

اس کے علاوہ بارڈر سیکورٹی فورس اور بارڈر گارڈز بنگلہ دیش (BGB) نے بھی پھولباری ہند-بنگلہ دیش سرحد پر مٹھائیوں اور مبارکبادی کا تبادلہ کیا۔

اس موقع پر بی ایس ایف 176 بٹالین کے دستوں نے 18 بی جی بی کے جوانوں کے ساتھ مٹھائی اور مبارکباد کا تبادلہ کیا گیا۔

73rd Republic Day: BSF, Border Guards Bangladesh exchange sweets at Fulbari
یوم جمہوریہ کے موقع پر بارڈر سیکورٹی فورس اور بارڈر گارڈز بنگلہ دیش نے پھولباری ہند-بنگلہ دیش سرحد پر مٹھائیوں اور مبارکبادی کا تبادلہ کیا۔

اس سال یوم جمہوریہ کی تقریبات خاص ہیں کیونکہ یہ آزادی کے 75 ویں سال میں منایا جارہا ہے، جسے ملک بھر میں 'آزادی کا امرت مہوتسو' کے طور پر منایا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بی ایس ایف، پاک رینجرز نے 2019 کے بعد پہلی بار عیدالاضحیٰ پر مٹھائی کا تبادلہ کیا

اس موقع کو منانے کے لیے وزارت دفاع نے 26 جنوری کو راج پتھ پر مرکزی پریڈ اور 29 جنوری کو وجے چوک میں 'بیٹنگ دی ریٹریٹ' تقریب کے دوران نئے پروگراموں کی ایک سیریز کا اعلان کیا ہے۔

اور یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ یوم جمہوریہ کی تقریبات اب ہر سال 23 سے 30 جنوری تک ہفتہ بھر کی ہوں گی۔

اس سال، تقریبات کا آغاز 23 جنوری کو ہوا، جو عظیم آزادی پسند رہنما نیتا جی سبھاش چندر بوس کی یوم پیدائش ہے، اور 30 ​​جنوری کو اختتام پذیر ہوگا جسے یوم شہداء کے طور پر منایا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.