ETV Bharat / international

بلوچستان میں زہریلی گیس کے اخراج سے 7 افراد ہلاک

پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان میں زیرزمین پانی کے ٹینکر کی صفائی کے دوران زہریلی گیس کے اخراج سے تقریبا سات افراد ہلاک ہوگئے۔

7 killed in Balochistan gas leak
بلوچستان میں زہریلی گیس کے اخراج سے 7 افراد ہلاک
author img

By

Published : Jul 7, 2020, 12:32 PM IST

پولیس نے پیر کو مقامی میڈیا کو بتایا کہ یہ حادثہ افغانستان کی سرحد کے قریب چمن کے علاقے میں ٹرینچ روڈ پر پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ ایک لڑکا ٹینک صاف کرنے گیا تھا اور زہریلی گیس کی وجہ سے بے ہوش ہوگیا۔ دوسرے جو لڑکے کو بچانے گئے تھے وہ بھی بیہوش ہوگئے اور بعد میں وہ بھی ہلاک ہوگئے۔

امدادی کارکن اور پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور سات افراد کو قریبی ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ پولیس کے مطابق اب بھی دو افراد کے ایک ہی ٹینک میں پھنس جانے کا خدشہ ہے اور ان کو نکالنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.