ETV Bharat / international

افغانستان: مسجد میں دھماکے، 62 افراد ہلاک - افغانستان میں 18 افراد ہلاک

افغانستان کے صوبے ننگرہار میں ہونے والے دو الگ الگ بم دھماکوں میں 62 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد کے زخمی ہونے اطلاع ہے۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Oct 18, 2019, 5:20 PM IST

Updated : Oct 18, 2019, 9:35 PM IST

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران اچانک زوردار دھماکے ہوئے، دھماکوں سے مسجد کے شیشے ٹوٹ گئے اور عمارت کو شدید نقصان پہنچا۔

ایجنسی نے بتایا کہ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک ہے جس کے نتیجے میں ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے۔

ننگرہار پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات جاری ہیں، مسجد پر دو دھماکے کیے گئے ہیں۔ ابھی تک کسی بھی شدت پسند تنظیم نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 18, 2019, 9:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.